رنبیر کپور کو ماہرہ خان کیساتھ دیکھ کر مروہ حسین کا ٹوٹا دل اب بھی نہ سنبھلا، ایک بار پھر اپنے دل کا حال کہہ سنایا، اب کی بار کیا کہا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ”کہا تو بالکل ٹھیک ہے“

رنبیر کپور کو ماہرہ خان کیساتھ دیکھ کر مروہ حسین کا ٹوٹا دل اب بھی نہ سنبھلا، ...
رنبیر کپور کو ماہرہ خان کیساتھ دیکھ کر مروہ حسین کا ٹوٹا دل اب بھی نہ سنبھلا، ایک بار پھر اپنے دل کا حال کہہ سنایا، اب کی بار کیا کہا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ”کہا تو بالکل ٹھیک ہے“

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری ہونے سے کسی کو کچھ فرق پڑا یا نہیں، ماورہ حسین کا دل ضرور ٹوٹ گیا ہے جنہوں نے ایک شعر کے ساتھ اپنی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔موت کے فرشتہ نے گھور کر دیکھا تو وہ شخص حضرت سلیمان ؑ کے پاس پہنچااور عرض کیاکہ ہوا کو حکم دیں مجھے ہندوستان پہنچا دے کیونکہ وہ مرنا نہیں چاہتا،بعد میں حضرت سلیمانؑ نے موت کے فرشتے سے اسکا سبب پوچھا تو اس نے ایسی بات بتائی جس پر وہ فرشتہ خود حیران و پریشان تھاکہ یہ شخص...

پاکستانیوں اور بھارتیوں کے سر سے ان تصاویر کا بھوت تو اب تقریباً اتر ہی چکا ہے مگر لگتا ہے کہ ماورہ حسین کا دل کچھ ایسا ٹوٹا ہے کہ وہ اس سب سے باہر ہی نہیں نکل پا رہیں۔ اس کا اظہار ان کی ایک اورتازہ ٹویٹ سے ہوتا ہے جو ہیں تو ایک گانے کے اشعار مگر ان کے دل کا حال خوب بیان کرتے ہیں۔

ماورہ حسین نے اپنی تازہ ترین ٹویٹ میں لکھا ”نا کر بندیا میری میری، نا تیری نہ میری، چار دناں دا میلا، دنیا فیر مٹی دی ڈھیری۔۔۔ اگر ہم سب اسے سمجھیں تو۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔دلوں پر حکمرانی کرنے والا وہ جامع الصفات اسم اعظم جو ذاکر کے سامنے دشمنوں اور ظالموں کوبھی مطیع کردیتا ہے

یہ صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کا انتہائی معروف کلام ہے جسے متعدد فنکاروں نے موسیقی کیساتھ گایا بھی ہے۔ آخری مرتبہ یہ کلام کوک سٹوڈیو کے نوویں سیزن میں رضوان بٹ اور سارہ حیدر نے اسے گایا لیکن اب یہ ماورہ حسین کے دل کی آواز بن کر ابھرا ہے۔

مزید : اسلام آباد