شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ

شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ
شمالی کوریا کی جوہری تنصیبات کے قریب زلزلہ

  


پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا میں جوہری تنصیبات کے قریب شدید زلرلے کے جھٹکے ،شدت3 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ۔

17سالہ بچہ ا چانک اندھا ہوگیا، ڈاکٹر کے پاس گیا تو اسے اس کی آنکھ میں پھرتی کیا چیز نظر آگئی؟ دیکھ کر آپ بھی کانپ اُٹھیں گے، ڈاکٹر نے بھی ایسا منظر کبھی نہ دیکھا تھا کہ۔۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ زلزلہ جوہری تنصیبات کے مقام سے 50کلومیٹر دور آیا تھا جبکہ اس سے قبل آنے والے زلزلے ملک میں جوہری ہتھیاروں کے تجربے کے دوران آئے تھے۔دوسری جانب جوہری ہتھیاروں کے تجربے پر پابندی لگانے والے ادارے کے ایگزیکٹو سیکریٹری لاسینا زربو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا کہ ماہرین غیر معمولی طور پرکم شدت سے آنے والے اس زلزلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی