چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 3افراد ہلاک ، 3لاپتہ

چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 3افراد ہلاک ، 3لاپتہ
چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 3افراد ہلاک ، 3لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ووئی یانگ (آئی این پی )چین کے جنوب مغربی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث 3افراد ہلاک اور 3لاپتہ ہو گئے ہیں۔

فرینکفرٹ میں برمی مسلمانوں کے حق میں پاکستانیوں کا احتجاجی مظاہرہ
مقامی حکام کے مطابق جائے حادثہ پر 10افراد اپنے کام میں مصروف کام کررہے تھے کہ جب اچانک گوئی زو صوبے کی لیبو کاؤنٹی کی ہائی وے پر مٹی کا تودہ آن گرا جس کے باعث 3افراد ہلاک اور 3لاپتہ ہو گئے ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ4افراد کو ملبے سے نکال لیا جبکہ دیگر 3لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں ، تاہم لینڈ سلائیڈنگ کی بڑی وجہ شدید بارشیں ہیں ۔