صوبہ خیبرپختو نخوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں:ڈینگی رسپانس یونٹ

صوبہ خیبرپختو نخوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں:ڈینگی رسپانس یونٹ
صوبہ خیبرپختو نخوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں:ڈینگی رسپانس یونٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈینگی رسپانس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختون خوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں،جبکہ 365مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

احتساب عدالت میں پیشی ،نواز شریف کی کل وطن واپسی ،کیا حسن ،حسین اور مریم بھی پاکستان واپس آئیں گے ؟حیران کن خبر آگئی
رپورٹ کے مطابق آج صوبے کے مختلف اسپتالوں میں1200سے ز ائدافرادکے ٹیسٹ کیے گئے ،جس میں 307نئے کیسزسامنےآئے ہیں،  جبکہ 120متاثرہ مریضوں کومختلف اسپتالوں میں داخل کرایاگیا۔

مزید :

پشاور -