فائلوں کا برا حشر ‘ اہلمدوں کی خصوصی تربیت کا حکم ‘ جلد رپورٹ بھجوانے کی ہدایت
ملتان ( خبرنگارخصو صی ) لاہورہائیکورٹ نے اہلمدوں(عدالتی اہلکار)کی(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
ٹریننگ کرانے کاحکم دیا ہے ۔اس سلسلے میں صوبہ بھرکے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکو ہدایت کی گئی ہے کہ سیشن اورسول عدالتوں کے مقدمات کی فائلیں درست سے طریقے تیارکرکے نہیں بھجوائی جاتی ہیں اورکاغذات انڈیکس کے مطابق نہیں ہوتے ہیں اس لئے ضلعی سطح پرعدالتی اہلمدکی مناسب ٹریننگ کرائی جائے جس میں انہیں مقدمات کی فائلیں بنانیکی مؤثرتربیت دی جائے اور اس کی رپورٹ بھی بھجوائی جائے۔
تربیت