مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا
مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج (پیر کو) سوا تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گاجس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں مشاورت ہو گی۔
شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ پربحث کے بارے میں حکمت عملی طے کی جائے گی اور شہباز شریف بجٹ پربحث کا آغاز کریں گے۔اجلاس میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کوحتمی شکل دی جائے گی جبکہ اس کے ساتھ قائمہ کمیٹیوں کے لیے ارکان کی نامزدگی کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔