سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کیخلاف راؤانوارکی درخواست نمٹا دی

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کیخلاف راؤانوارکی درخواست نمٹا دی
سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کیخلاف راؤانوارکی درخواست نمٹا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نقیب اللہ محسود قتل کیس میں جے آئی ٹی کیخلاف راﺅ انوار کی درخواست نمٹا دی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سابق ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار کی نقیب اللہ محسود قتل کیس میں جے آئی ٹی کیخلاف درخواست کی سماعت کی،راؤانوارکے وکیل نے جے آئی ٹی کی ساخت کو چیلنج کررکھا تھا۔راﺅ انوار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ میں درخواست واپس لینا چاہتا ہوں،عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر معاملہ نمٹا دیا۔