نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر2 اینٹی ٹینک مائنزبرآمد،بم ڈسپوزل سکواڈطلب

نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر2 اینٹی ٹینک مائنزبرآمد،بم ڈسپوزل سکواڈطلب
نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر2 اینٹی ٹینک مائنزبرآمد،بم ڈسپوزل سکواڈطلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ظفر وال(ڈیلی پاکستان آن لائن)ظفر وال کے نواحی علاقے نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پر2 اینٹی ٹینک مائنزبرآمدہوئیں ہیں۔
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ نالہ ڈیک جنڈیالہ کے مقام پربرآمد ہونے والی اینٹی ٹینک مائنز 14،14 کلووزنی ہیں تاہم بم ڈسپوزل سکواڈکوطلب کرلیاگیا ہے ۔پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ 2 اینٹی ٹینک مائنزبرآمدہونے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -