چیئرمین جے ڈبلیو گروپ پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا

چیئرمین جے ڈبلیو گروپ پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو چین کی حکومت نے اکنامک ...
 چیئرمین جے ڈبلیو گروپ پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا

  


بیجنگ ، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیرمین جے ڈبلیو گروپ پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا.

چین کی حکومت نے پاکستان کے معروف بزنس مین، چیرمین ہائیر اینڈ ربا پاکستان شاہ فیصل آفریدی کو اکنامک ایڈوائزر مقرر کردیا ۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی پاکستانی بزنس مین کو چین کی حکومت نے اکنامک ایڈوئزر مقرر کیا ہے۔ شاہ فیصل آفریدی پاکستان کے طور پر پاکستان کے معروف برنس مین میں شمار کیے جاتے ہیں اور خصوصی طور پر پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی روابط استوار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

مزید : بزنس


loading...