پاکستان نے طورخم کے بعد اب کونسا بارڈر آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

پاکستان نے طورخم کے بعد اب کونسا بارڈر آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے
پاکستان نے طورخم کے بعد اب کونسا بارڈر آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے طور خم کے بعد چمن بارڈر کو بھی آپریشنل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے کیونکہ ا س سے بھی پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ چمن بارڈر کو 90 روز میں کھول دیا جائے گا اور اس پر بھی جدید کراسنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے ، چمن سرحد کھلنے سے پاک افغان تجارت کو فروغ ملے گا ۔ یاد رہے کہ حکومت نے طور خم بارڈ ر پر جدید کراسنگ پوائنٹس بنا دیئے ہیں جس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان نے خود کیا ۔ ا س اقدام کے بعد اب طور خم بارڈر تجارت کیلئے 24 گھنٹے کھلا رہے گا ۔

مزید :

قومی -