دو مرتبہ سے زائد پارٹی صدر بننے  پر پابندی ہو نی چاہیے،راؤ خالد

دو مرتبہ سے زائد پارٹی صدر بننے  پر پابندی ہو نی چاہیے،راؤ خالد

  

  لاہور(پ ر)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ ارباب اختیارسیاسی دانشوروں, کالم نگاروں, ایڈیٹرز اور سیاسیات کے پروفیسروں اور طلبہ سے اپیل  ہے کہ  انتخابی اصلاحات کے تناظر میں پولیٹیکل پارٹیز کی قانون سازی اس طرح ہونی چاہیے کہ دو بار سے زائد پارٹی صدر رہنے پر پابندی ہونی چاہیے اور ایک ٹرم چار سال کی ہونی چاہیے۔  انہوں نے کہا کہ اس طرح سیاسی جماعتیں بطور ادارہ مستحکم ہوں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -