چودھری حنیف گجر پنجاب ٹیچرز یونین شالامار کے نائب صدر منتخب

چودھری حنیف گجر پنجاب ٹیچرز یونین شالامار کے نائب صدر منتخب

  

لاہور(پ ر) چودھری حنیف گجر پنجاب ٹیچرز یونین شالامار کے نائب صدر منتخب ہو گئے،انہوں نے کہا کہ ہم اساتذہ کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور ایسی پالیسیاں بنانے میں کردار ادا کریں گے جس سے اساتذہ کے مسائل حل ہوں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -