طلبہ و طالبات نے پی ٹی و ی کا مطالعاتی دورہ کیا

طلبہ و طالبات نے پی ٹی و ی کا مطالعاتی دورہ کیا

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ پنجاب میں انٹرنشپ کے لئے آئی نارووال یونیوسٹی،یو سی پی، سپیرئیر یونیو رسٹی اور ایم اے او کالج کے جرنلزم کے شعبہ سے تعلق رکھنے الے طلبہ و طالبات کو پاکستان ٹیلی ویژن لاہور مرکزکے نامور اور مشہور پرو ڈیوسر اور پبلک ریلیشن آفیسر شکیل ملک نے صحا فت کے حوالے سے معلوماتی لیکچر دیا۔ محمد شکیل ملک نے طلبہ و طالبات کو پی ٹی وی کی تاریخ، پروگرامنگ اور دیگر امور کے متعلق آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیلی و یژن بر اعظم ایشیاء میں جرنلزم کے شعبہ کی یونیو رسٹی او ر ملک کا قیمتی اثاثہ ہے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -