بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر سالانہ مجلس عزا اسلام پورہ میں ہو گی

  بی بی سکینہ کے یوم شہادت پر سالانہ مجلس عزا اسلام پورہ میں ہو گی

  

لاہور(پ ر) سید الشہدا امام حسینؓ کی صاحبزادی بی بی سکینہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں مسز عفت مصطفےٰ کی جانب سے سالانہ تاریخی مجلس عزا خواتین بدھ 30ستمبر بمطابق 12صفر المظفرکو 12بجے دوپہر امام بارگاہ بلتستانیہ مین بازار اسلام پورہ میں منعقد ہو گی۔شمسہ بختیاری، سحرش خواجہ اور گلشن زہرا رضوی مرثیہ خوانی جبکہ سیدہ زائرہ نقوی خطاب کریں گی۔اختتام مجلس پر شبیہہ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -