چھٹی اور آٹھویں کے طلبہ 194روز بعد سکول پہنچ گئے
لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد چھٹی کلا س سے لے کر آٹھویں کلا س کو کھو ل دیا گیا۔واضح رہے کہ کورو نا کی با عث 194 روز بعد چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ سکول پہنچ گئے۔تفصیلا ت کے مطابق دوسرے مرحلے میں پنجاب بھر میں کھلنے والے ایلمنٹری سکولز میں طا لب علمو ں کی بڑی تعدا د نے سکو لو ں کا رخ کیا۔ سکو لو ں کی انتظا میہ کی جا نب سے حکو مت کی جا نب سے دیئے گے ایس اوپیز پر عملدآمد کروا یا گیا۔سکو لز کے گیٹ پر ہینڈ سینیٹا ئزر سمیت فیس ما سک کو بھی یقینی بنا یا گیا کلاس رومز کو ڈس انفیکٹ کردیا گیا۔طلبہ کو جفت اور طاق رول نمبرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ۔دریں اثنا ء وزیر تعلیم مراد را س کی جا نب سے گز شتہ روز بیا ن میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ سکو لو ں میں کرونا ما نٹرینگ ٹیمیں مرحلہ وار انسپکشن کر تی رہیں گی سکو ل بند نہیں کئے جا ئیں گے اگر کو ئی کیس سا منے ااٗے گا تو کیسز کی تعدا د کو مد نظر رکھ کر حکمت عملی طے کی جا ئے گی۔