کراچی، کوئٹہ تا چمن شاہراہ اپ گریڈ کرنیکی منظوری مل گئی،عاصم سلیم باجوہ

 کراچی، کوئٹہ تا چمن شاہراہ اپ گریڈ کرنیکی منظوری مل گئی،عاصم سلیم باجوہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے کراچی،کوئٹہ تا چمن شاہراہ کو ایکسپریس وے میں اپ گریڈ کی اصولی منظوری دیدی۔کراچی تا کوئٹہ تا چمن شاہراہ کی اپ گریڈیشن کیلئے کنسلٹنٹ تقرری کیلئے اشتہار دیدیا گیاہے۔بلوچستان کی 790 کلومیٹر طویل شاہراہ ابتر حالت میں ہونے کے باعث زیادہ حادثات ہوتے ہیں۔ماضی میں نظرانداز کئے گئے لوگوں پر مکمل توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
عاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -