پیاف فاؤنڈرز کو تاریخ ساز کامیابی ملے گی،ارجمند مقصود

پیاف فاؤنڈرز کو تاریخ ساز کامیابی ملے گی،ارجمند مقصود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 
لاہور(سٹی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو محمود فارمیسی ارجمند مقصود نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر انتخابات 2020 میں پیاف فاؤنڈر کو  تاریخ ساز فتح حاصل ہوگی۔ 26 ستمبر پیاف کی جیت کا دن ہے۔ مخالفین کے دعوے اور الزامات کی سیاست کو کمیونٹی اچھی طرح پہچان چکی ہے۔ تنقید برائے تنقید کی سیاست کرنے والے ٹولے کا مقدر پسپائی بنے گی۔بزنس کمیونٹی کے لازوال اعتماد کا مظہر پیاف فاونڈر الائنس اس بار بھی کلین سویپ کرے گا۔