پنجاب یونیورسٹی سے 4 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  پنجاب یونیورسٹی سے 4 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور ((پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے عتیق طاہر ولدغلام حسین طاہر کوایگریکلچرل سائنسز،امینہ ضیاء  دختر ضیاء  الحق کوانوائرنمنٹل سائنسز،سحرش قیوم دختر عبد القیوم کوپولیٹیکل سائنس اورحرا مزمل دختررانا مزمل حسین کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -