کھاڑی ڈکیت گینگ کا سرغنہ گھریلو ملازم سمیت گرفتار

کھاڑی ڈکیت گینگ کا سرغنہ گھریلو ملازم سمیت گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ڈیفنس بی انوسٹی گیشن پولیس نے ڈکیت گینگ کے افتخار عرف کھاری اورساتھی طاہر، نصیر، وسیم اورگھریلو ملازم عادل کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے تقریباًڈیڑھ ماہ قبل گن پوائنٹ پراہلخانہ کو یرغمال بنا کر ڈکیتی کی واردات کے دوران واردات گھر سے 40لاکھ روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر اہلخانہ کو ایک کمرے میں بند کرکے فرار ہو گئے تھے  پولیس نے گرفتار ملزمان سے گن پوائنٹ پر لوٹی گئی رقم40لاکھ روپے اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا  دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) علی بن طارق کی سربراہی میں ڈیفنسB پولیس کی کارروائی،شہری وحید احمد کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والا کھاری گینگ گھریلو ملازم سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -