ماڈل ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ،شریک ملزم سلیم اشتیاق کی بریت درخواست مسترد

ماڈل ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ،شریک ملزم سلیم اشتیاق کی بریت درخواست مسترد

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت کے جج اسدعلی نے ماڈل ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں مرکزی ملزم فرحان چیمہ کے شریک ملزم سلیم اشتیاق کی بریت کی درخواست مسترد کردی نیب کی جانب سے پراسکیوٹر حارث شفیق قریشی نے دلائل دیئے،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم سلیم اشتیاق کی بریت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے گواہوں کو شہادتوں کے لیے طلب کرلیا ہے۔

نیب کی جانب سے ملزم پر شہریوں کے ساتھ فراڈ کرنے کا الزام عائد کیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -