آئی جی پنجاب نے وفاق سے 8 اعلیٰ پولیس افسران کی خدمات طلب کرلیں 

 آئی جی پنجاب نے وفاق سے 8 اعلیٰ پولیس افسران کی خدمات طلب کرلیں 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے 8 اعلیٰ پولیس افسران کی خدمات طلب کرلی ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی حکومت کو باقاعدہ ایک مرسلہ ارسال کردیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افسران ایس پی عہدے کے افسران ہیں جن میں سید احمد رضا، عمران خان، بابر جاوید وغیرہ شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -