امتیاز بھٹی کا خرم ثقلین کی طرح رانا شاہد نذیر کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) بزرگ حج آرگنائزر امتیاز بھٹی کے نام کا قرعہ نہ نکل سکا،گزشتہ سال ان کی جگہ خرم ثقلین چیئرمین بنے تھے،اس سال رانا شاہد نذیر فاتح قرار پائے ہیں،حج ٹریڈ کے لیے تاریخ ساز خدمات انجام دینے والے ایگزیکٹو ممبر ہوپ پنجاب سابق چیئرمین پنجاب امتیاز بھٹی نے سارے معاملات سے اپنے آپ کو الگ کر لیا،خرم ثقلین کی طرح رانا شاہد نذیر کی حمایت کرتے رہنے کا عزم،چیئرمین فاؤنڈر گروپ شاہد رفیق کی خدمات پر انہیں خراج تحسین۔
امتیاز بھٹی