اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات 

اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات 

  

 اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات کی جس میں وفد نے اقوام متحدہ کی جانب سے سندھ میں سیلابی صورتحال پر مرتب شدہ رپورٹ چیئرمین این ڈی ایم اے کو پیش کی،چیئرمین این ڈی ایم اے نے اقوام متحدہ کے وفد کوتمام اقدامات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، این ڈی ایم اے اندرون سندھ کے مختلف مقامات پرسیلاب متاثرین کے لیے امدادی سینٹرز کا قیام عمل میں لائے گا،ان سینٹر میں پی ڈی ایم اے، مقامی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی معاونت سے امداد اوربحالی کے اقدامات کئے جائیں گے۔

اقوام متحدہ 

مزید :

صفحہ آخر -