برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  

جو لوگ کسی ایسے شخص کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں جس نے ان کو دھوکا دیا ہوا ہے تو اب دوبارہ ایسا کرنا بڑی غلطی ہوگی۔ آج ہر قدم خیال کرکے اٹھائیں۔

مزید :

کامرس -