اے پی سی: نواز شریف کے خطاب سے  حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی‘ تہمینہ دولتانہ

     اے پی سی: نواز شریف کے خطاب سے  حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی‘ تہمینہ ...

  

پکھی موڑ(نامہ نگار) تہمینہ دولتانہ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیاں (بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)

کے ذریعے اپوزیشن کی آواز دوبانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے اے پی سی میں میاں نواز شریف کا دبنگ خطاب سے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ووٹ کو عزت دو کا نعرہ پھر سے بلند ہو گیا عوامی مینڈیٹ کی توہین کرنے والوں کے خلاف الم بغاوت بلند کر دیا مسلم لیگی قائدین اور کارکنوں نے ہمیشہ جابر سلطان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی عیادت کے لیے آنے والے مسلم لیگی چوہدری محمد امین ممبر پنجاب کونسل محترمہ شمیلہ اسلم ایکس ایم پی اے سے ملاقات کے دوران کیا چوہدری محمد امین نے محترمہ کی پارٹی اور جموریت کے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

تہمینہ دولتانہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -