سرکاری فارمز کی اراضی واگزار کرانیکا حکم

   سرکاری فارمز کی اراضی واگزار کرانیکا حکم

  

 خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے سرکاری فارمز کے رقبے وگزار کرنے کیلئے احکامات جاری کردیئے ہیں‘ ذرائع کے (بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)

مطابق حکومت نے سرکاری فارمز کے رقبے قابضین سے جلد واگزار کروانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کوہدایت جاری کردی سرکاری فارمز کا رقبہ واگزار کرانے میں ناکامی کی صورت میں متعلقہ افسران کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -