کوٹلہ ابو الفتح ڈسپوزل سٹیشن‘ سیوریج  کے پولیو وائرس نمونے نیگیٹو

کوٹلہ ابو الفتح ڈسپوزل سٹیشن‘ سیوریج  کے پولیو وائرس نمونے نیگیٹو

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر)محکمہ صحت ملتان کی جانب سے کوٹلہ ابو الفتح ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج کے پولیو وائرس کے نمونے(بقیہ نمبر13صفحہ 6پر)

 نیگٹو نکلے۔دو ماہ قبل کوٹلہ ابو الفتح ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج کے نمونے پازیٹو آئے تھے اور پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ذرائع کے مطابق سورج میانی ڈسپوزل اسٹیشن کے سیوریج سے پولیو وائرس کی تصدیق کے لئے حاصل کئے گئے نمونے کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -