محکمہ نیشنلائزڈ ہیلتھ کیئر: ہاؤس آفیسرز  کی تعیناتی کیلئے نئی پالیسی فائنل

  محکمہ نیشنلائزڈ ہیلتھ کیئر: ہاؤس آفیسرز  کی تعیناتی کیلئے نئی پالیسی فائنل

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ہاوس آفیسرز کی تعنیاتی کے لئے نئی ہاوس (بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

جاب پالیسی جاری کردی ہے۔پنجاب کے سرکاری و نجی میڈیکل و ڈینٹل تعلیمی اداروں میں اس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔نئی پالیسی کے مطابق سال میں دو مرتبہ ہاوس جاب آفیسرز کی تعنیاتی کی جائے گی۔پہلی مرتبہ تعنیاتی پہلے سالانہ امتحان اور دوسری مرتبہ تعنیاتی ضمنی امتحان کے بعد ہوگی۔مشاہرہ اور بغیر مشاہرہ تعنیاتی کے لئے قواعد و ضوابط اور دیگر قوانین،ہاوس جاب تعنیاتی کے شیڈول،میرٹ لسٹوں کے اجراء  بارے بھی نئی پالیسی میں ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -