راجن پور: قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 راجن پور: قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  

را جن پور (نا مہ نگار)قتل جیسے سنگین مقدمہ میں مطلوب 3 سال سے روپوش اشتہاری ملزم پولیس تھانہ کوٹ مٹھن  (بقیہ نمبر48صفحہ 6پر)

نے دھر لیا بدنام زمانہ قاتل محمد یوسف ولد مراد پولیس کو مقدمہ نمبر 417/17  میں مطلوب تھا پولیس ٹیم تھانہ کوٹ مٹھن ر کی ایس ایچ او مراقب حسین خانکی سربراہی بڑی کامیابی۔کئی روز کی تگ و دو کے بعد سفاک قاتل  اب قانون کے شکنجے میں ملزمان کو جدید طریقہ تفتیش کی بدولت پولیس تھانہ کوٹ مٹھن  پولیس کی کاوشوں سے دیگر ضلع سے گرفتار کر لیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -