بورڈ آف ریونیو: مال و اشتمال کا عدالتی  ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا منصوبہ

بورڈ آف ریونیو: مال و اشتمال کا عدالتی  ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا منصوبہ

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبہ بھر میں تحصیل, ضلع اور ڈویڑنل سطح پر عدالت ہائے مال و (بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)

اشتمال کا عدالتی ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے, اس سلسلے میں اندراج ریکارڈ کا کام 30 نومبر تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے, ریونیو کیس منیجمنٹ سسٹم کم مانیٹرنگ سسٹم منصوبہ کی منظوری پنجاب حکومت نے گزشتہ سال دی تھی, مظفرگڑھ ضلع بھر میں قائم عدالتوں سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -