مظفر گڑھ: کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے سکولوں پر چھاپے‘ 1 سیل
مظفرگڑھ (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ھدایت پر کرونا ایس.او پیز پر عمل درآمد کے لئے سکولوں پر چھاپے جاری (بقیہ نمبر49صفحہ 7پر)
ہیں ڈی او سیکنڈری اکبر بخاری نے ڈپٹی ڈی اوز شاھد سیال اور منیر اکبر لغاری کے ھمراہ الخدیجہ پبلک مڈل سکول بستی اگر والا تحصیل مظفرگڑھ نے ایس. او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کے احکامات دیدیئے ہیں۔ ڈی او سیکنڈری اکبر بخاری نے الخدیجہ پبلک سکول بستی اگر والا کو سیل کر دیاہے۔
سیل