اپوزیشن کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دینگے‘ اختر ملک

 اپوزیشن کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دینگے‘ اختر ملک

  

ملتان (نیوز  رپورٹر)وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنے منشو ر پر عمل کر کے صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کررہی ہے ہم تر قی کے سفر کو پسماندہ علاقوں تک لے گئے ہیں، وسائل کا ر خ نظر اند از کئے گئے (بقیہ نمبر57صفحہ 7پر)

شہر وں کی جا نب مو ڑا ہے،سیاسی وابستگیوں سے با لا تر ہو کر عوامی خد مت کو یقینی بنا یا گیا ہے، ہر شہر کی یکسا ں تر قی ہما ری پالیسی کا اہم جز و ہے،عوامی خد مت کو عبا دت سمجھتے ہیں،انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے حلقہ کی یو سی 71مو ضع بھینی میں چوہد ری ایو ب آرائیں کے ڈ یر ے پر عوامی مسا ئل سننے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ ہم اپو زیشن کو تر قی کی ر اہ میں رکا وٹ نہیں ڈا لنے دیں گے،اپو زیشن نے ایک با ر پھر ثابت کیا ہے کہ وہ صر ف ذاتی مفا دا ت کا تحفظ چاہتی ہے،ہما ری عوام با شعور ہے اور وہ ان کے دھو کے میں نہیں آ ئے گی،انہوں نے کہاکہ اربوں کے تر قیاتی منصو بے عوام کی فلا ح و بہبو د کیلئے شروع کئے گئے ہیں۔ جنو بی پنجا ب سیکر ٹر یٹ کے قیا م کے بعد اب ہما ری عوام کے تما م کا م یہیں سے ہو نگے،جنو بی پنجا ب کے فنڈز اب صر ف جنو بی پنجا ب میں ہی استعمال ہو نگے اور اسے ٹرانسفر بھی نہیں کیا جا سکے گا،ہما رے تما م سیکر ٹر یز عوامی خد مت کیلئے اپنے دفا تر کے دروازے کھلے رکھیں گے،ہمیں اب لاہو ر کے دھکے بھی نہیں کھا نا پڑ یں گے،انہو ں نے مزید کہا کہ فنڈز کی عدم دستیابی کا بہا نہ بنا کر اب ہما ر اکو ئی تعمیرا تی منصو بہ التو اء کا شکا ر نہیں ہو گا،شہر یو ں کو تما م بنیادی سہو لیا ت ان کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔

اختر ملک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -