ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن‘ تھڑے ختم

   ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا مختلف علاقوں میں آپریشن‘ تھڑے ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سپیشل رپورٹر)شعبہ اربن پلاننگ ایم ڈی اے کی نشاندہی پر(بقیہ نمبر58صفحہ 7پر)
 کاروائی کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے پرانا شجاعباد روڈ پر واقع مجاہد ٹاؤن بی بلاک میں گرین بیلٹ /اوپن سپیس کے لئے چھوڑی گئی جگہ پر رہائشیوں کا ناجائز قبصہ واگزار کرا دیا مذکورہ جگہ پر قابض رہائشیوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بی بلاک میں گرین بیلٹ /اوپن سپیس کے لئے چھوڑی گئی جگہ پر بنائے گئے شیڈ اور تھڑے موقع پر ہی ختم کر کے مذکورہ جگہ کو واگزار کرا لیا گیا۔