رانا شاہد نذیر دوسری بارہوپ پنجاب زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

رانا شاہد نذیر دوسری بارہوپ پنجاب زون کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کی ہر دلعزیز شخصیت 19 ستمبر کے الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر منتخب ہونے والے ایگزیکٹو ممبر رانا شاہد نذیر دوسری دفعہ ہوپ پنجاب زون کے چیئرمین بلا مقابلہ منتخب،ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے،مرکزی چیئرمین ہوپ فاؤنڈر گروپ کے چیئرمین شاہد رفیق نے ان کا نام گروپ کی طرف سے پیش کیا تھا،پنجاب سے رانا شاہد نذیر اور میاں نعیم نے کاغذات حاصل کیے تھے،رانا شاہد نذیر کے علاوہ کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے اس طرح بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں،30ستمبر کو حلف اٹھائیں گے۔

رانا شاہد نذیر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -