سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا
سونا سستا ہو گیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے , فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ چودہ ہزار روپے ہے۔ملک میں دس گرام سونےکی قدر 6 سوروپے کمی کے بعد 97 ہزار 737 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 15 ڈالر کمی کے بعد ایک ہزار 892 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -