” آپ کا دوست سب کچھ کر رہاہے “ شہبازشریف نے یہ بات نعیم بخاری سے کہی تو آگے سے انہوں نے مسکراتے ہوئے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبر آ گئی

” آپ کا دوست سب کچھ کر رہاہے “ شہبازشریف نے یہ بات نعیم بخاری سے کہی تو آگے سے ...
” آپ کا دوست سب کچھ کر رہاہے “ شہبازشریف نے یہ بات نعیم بخاری سے کہی تو آگے سے انہوں نے مسکراتے ہوئے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبر آ گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف اور نعیم بخاری کے درمیان ملاقات ہوئی ،شہبازشریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا دوست سب کچھ کررہا ہے، نعیم بخاری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ تو یہی کہہ رہا ہے رسیدیں نکالو ۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںوقفے کے دوران شہبازشریف اور نعیم بخاری کے درمیان خوشگوارموڈ میں بات چیت ہوئی ، مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا دوست سب کچھ کررہا ہے،نعیم بخاری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ وہ تو یہی کہہ رہا ہے رسیدیں نکالو ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -