پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بلڈنگ کو سیل کر دیا : سینیٹر شیریں رحمان 

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بلڈنگ کو سیل کر دیا : سینیٹر شیریں رحمان 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیریں رحمان نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی بلڈنگ کو سیل کر دیا گیاہے اور سٹا ف کو باہر نکال دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیریں رحمان کا ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہناتھا کہ ماہرین صحت کا کہناہے کہ نیا بل پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو فیسوں تعین اور صوابدید داخلوں کیلئے لا محدود اختیارات دے دے گا چونکہ چونکہ مرکزی داخلہ پالیسی ختم کر دی گئی ہے ، پاکستان کے کالجز اب انٹر نیشنل سرٹیفکیشن کھو دیں گے ۔

مزید :

قومی -