” یہ چیز بند کر دی جائے “پی ٹی اے نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطہ کر لیا 

” یہ چیز بند کر دی جائے “پی ٹی اے نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطہ کر لیا 
” یہ چیز بند کر دی جائے “پی ٹی اے نے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطہ کر لیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے قابل اعتراض مواد کو بند کروانے کیلئے ایک مرتبہ پھر سے ٹک ٹاک انتظامیہ سے رابطہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کو فوری طو رپر بلاک کرنے کامطالبہ کیا گیاہے اور کہا گیاہے کہ ٹک ٹاک انتظامیہ غیر اخلاقی مواد کو پاکستان میں بلاک کر دے،غیر اخلاقی مواد صارفین پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ،ٹک ٹاک انتظامیہ اپنے فورم کو غیر اخلاقی و غیر قانونی کام کے استعمال سے روکے ،قابل اعتراض مواد کی مانیٹرنگ کیلئے میکنزم تشکیل دیا جائے ۔

مزید :

قومی -