پروین رحمن قتل کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں سنانے کا حکم

پروین رحمن قتل کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں سنانے کا حکم
پروین رحمن قتل کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں سنانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹرائل کورٹ کو پروین رحمن قتل کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ حیرانی کی بات ہے کہ گزشتہ 20 ماہ سے ٹرائل تعطل کا شکار ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ پروین رحمن قتل کیس میں جمع کرائی گئی رپورٹ تفصیلی ہے۔ایف آئی اے کے وکیل کا کہنا تھا کہ اس کیس میں 5 ملزمان تھے، جن میں سے 1 ملزم قاری بلال کو اسی شام قتل کر دیا گیا تھا۔