عجیب شیر ہیں جو گھر واپسی سے گھبراتے ہیں:بابراعوان

عجیب شیر ہیں جو گھر واپسی سے گھبراتے ہیں:بابراعوان
عجیب شیر ہیں جو گھر واپسی سے گھبراتے ہیں:بابراعوان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ عجیب شیر  ہیں جو  گھر واپسی سے بھی گھبراتے ہیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں  نے  اپنے پیغام میں کہا کہ نوازشریف کی مفروری کے امکانات زیرو ہیں، سزایافتہ مجرم کی واپسی کے خلاف کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، اس لیے نواز لیگ کی سیاست کبھی گریبان اور کبھی پائیدان پرپہنچ جاتی ہے۔ انہوں نے  کہا کہ عجیب شیر ہیں جو گھر  واپسی پر بھی گھبراتے ہیں۔

مزید :

قومی -