مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے ...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا

  

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کا کہنا ہےکہ بارہ مولا میں کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں کے دوران شہید کیا گیا اور اب تک ان کی نعشوں کو بھی ورثا کے حوالے نہ کیا گیا ہے۔ قابض بھارتی فوج نے18ستمبرسے بارہ مولا کے علاقے اڑی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ایک روز قبل ضلع شوپیاں میں بھی کشمیری نوجوان کو شہیدکیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -