محمود خان کا تربیتی طیارہ کے گرنے کے واقعہ میں پائلٹ کی شہادت پر افسوس

  محمود خان کا تربیتی طیارہ کے گرنے کے واقعہ میں پائلٹ کی شہادت پر افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز رسالپور میں فنی خرابی کی وجہ سے پاک فضائیہ کے تربیتی جہاز گرنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں پائلٹ کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے شہید پائلٹ کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -