اسلام آباد پولیس نے دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرالیا، ا ن کے اغوا میں ملو ث کون تھا؟ جانئے

اسلام آباد پولیس نے دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرالیا، ا ن کے اغوا میں ملو ث کون ...
اسلام آباد پولیس نے دو مغوی بہنوں کو بازیاب کرالیا، ا ن کے اغوا میں ملو ث کون تھا؟ جانئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت سے اغواہونے والی دو نوں بہنوں کو بازیاب کرالیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں کے اغوا میں ماں اور بیٹا ملوث تھے جبکہ ملزمان کی جانب سے دونوں بہنوں کو ان کی شادی کا جھانسہ دے کر اغوا کیا گیا تھا ۔

پولیس حکا م کے مطابق واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتا ر کرکے مقدمہ در ج کرلیا گیا ہے اور ان کے خلاف تفتیش کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -