جنگِ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر انتقال کر گئے

جنگِ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر انتقال کر گئے
جنگِ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر انتقال کر گئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) سنہ  71ء کی جنگ کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر لاہور میں انتقال کر گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق  جنگ 71ء کے غازی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ طلعت عمر مرحوم کو لاہور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -دفاع وطن -