سی اے اے نے عارضی سفری پابندیوں میں 31 اکتوبرتک توسیع کر دی

سی اے اے نے عارضی سفری پابندیوں میں 31 اکتوبرتک توسیع کر دی
سی اے اے نے عارضی سفری پابندیوں میں 31 اکتوبرتک توسیع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرا چی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر عارضی سفری پابندیوں میں 31 اکتوبرتک توسیع کر دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی اے اے کی جانب سےسفری پابندیوں کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کردیاگیا ہے ،کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقراررکھی گئی ہے۔
سی اے اے حکام کے مطابق کیٹگری سی ممالک کے مسافروں کیلئے خصوصی اجازت نامہ درکارہوگا جبکہ ایران، عراق، ایتھوپیا ، تھائی لینڈ اور جنوبی افریقہ سمیت 12ممالک سی کیٹگری میں شامل ہیں۔

مزید :

قومی -