کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مندی کا رحجان برقرار رہا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 223پوائنٹس کی کمی ہوئی۔جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار296 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس 45ہزار 424 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی۔دن کے اختتام پر 100  انڈکس 45ہزار 73 پوائنٹس پر تھا۔

مزید :

قومی -