سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کے دام 172 روپے کم ہوکر 97 ہزار 136 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 19 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 753 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -