کراچی میں سی این جی کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا؟ صارفین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

کراچی میں سی این جی کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا؟ صارفین کے لیے نئی مشکل ...
کراچی میں سی این جی کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا؟ صارفین کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہرمیں آج رات سے پیر کی صبح تک سی این جی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ایل این گیس پائپ لائن کی مرمت کا فیصلہ کیا گیا جس کے باعث کراچی میں سی این جی کی بندش ہوگی۔ایس ایس جی سی کے مطابق کراچی میں سی این جی آج رات 11 بجے سے پیرکی صبح 8 تک بند ہوگی جب کہ آج رات 11 بجے سےکےا لیکٹرک اور نوری آباد کے بجلی گھر کو بھی گیس کی کمی ہوگی۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -