کاہنہ،حساس ادارے کے  ملازم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

  کاہنہ،حساس ادارے کے  ملازم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) کاہنہ کے علاقے میں حساس ادارے کے ملازم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا  بتایا گیا ہے کہ قصور کا رہائشی حساس ادارے کا ملازم امتیاز اپنی والدہ کو ہیر گاؤں چھوڑ کر واپس آ رہا تھا  جب وہ تھانہ کاہنہ کے نواحی علاقہ بلیاں والا کھو ں کے قریب پہنچا تو دو نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر دس ہزار روپے نقدی لوٹ کر  فرار ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -