درخواستگزار سے سر چارج وصول کرنے سے روکدیا، حکومت،  نیپرا اور لیسکو سے جواب طلب

 درخواستگزار سے سر چارج وصول کرنے سے روکدیا، حکومت،  نیپرا اور لیسکو سے ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز اور لو پاور پانلٹی سر چارج کیخلاف دائردرخواست پردرخواست گزار سے لیسکو کو سر چارج وصول کرنے سے روک دیا عدالت نے وفاقی حکومت،نیپرا اور لیسکو سے 12 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا درخواست گزار گلیکسی لیبارٹریز کی جانب سے احمد علی رانجھا ایڈووکیٹ نے موقف اختیارکیاہے کہ وساطت سے درخواست دائر کی لیسکو نے بغیر نوٹس سرچارج عائد کر دیا نیپرا نے اس سرچارج کو نوٹس نہیں کیا عدالت سے استدعاہے کہ لیسکو کو سرچارج ختم کرنے کا حکم دیاجائے۔

مزید :

علاقائی -